Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188182
Published : 4/7/2017 17:15

اسلامی بیداری:

اگر مسلم رہنما اپنا فریضہ ادا نہ کریں تو عالم اسلام ہر روز ایک نئی مصیبت میں گرفتار ہوتا چلاجائےگا:رہبر انقلاب

اگر یہ افراد حقیقت بین نگاہوں سے نظر ڈالیں اور علاج کی فکر کریں تو امت اسلامی، مستقبل میں خوبیوں سے ہمکنار ہوگی،لیکن اگر ہم نے اپنا فریضہ نہیں پہچانا اور اس پر عمل نہیں کیا تو جس طرح آج آزمائشوں میں گھرے ہیں اسی طرح بہت طویل مدت تک عالم اسلام دردو غم میں مبتلا رہے گا۔(لہٰذا) ہمارا فریضہ بہت اہم ہے۔


ولایت پورٹل:میں تمام حاضرین کا استقبال کرتا ہوں اور ان کی خدمت میں ختمی مرتبت(ص)کی بعثت کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،اسی طرح صہیونی حکومت کے مدمقابل استقامت دکھانے والے لبنانی بھائیوں کی کامیابی کی بھی آپ تمام حضرات نیز تمام مسلمانوں کے حضور  مبارک بادپیش کرتا ہوں،یہ کامیابی در حقیقت اسلام کی کامیابی تھی،جنوب لبنان میں ہمارے بھائی صہیونیوں کے سامنے کھڑے تھے۔
یہ بڑا اہم اور عظیم جلسہ ہے،آپ دنیا کے مختلف گوشوں سے یہاں تشریف لائے ہیں،انشاء اللہ دنیا کے سرکردہ افراد کی پلاننگ کی روشنی میں اسلام کا مستقبل دیکھا جائے گا،یہ علمی دینی اور سیاسی اعتبار سے منتخب روزگار افراد ہیں،اگر یہ افراد حقیقت بین نگاہوں سے نظر ڈالیں اور علاج کی فکر کریں تو امت اسلامی، مستقبل میں خوبیوں سے ہمکنار ہوگی،لیکن اگر ہم نے اپنا فریضہ نہیں پہچانا اور اس پر عمل نہیں کیا تو جس طرح آج آزمائشوں میں گھرے ہیں اسی طرح بہت طویل مدت تک عالم اسلام دردو غم میں مبتلا رہے گا۔(لہٰذا) ہمارا فریضہ بہت اہم ہے۔
ایک خطبہ سے اقتباس

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19