Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188185
Published : 4/7/2017 17:50

داعش کا اسلحہ کہاں سے آتا ہے؟

شام کی امن کونسل کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایسے دستاویزات موجود ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ داعش اور النصرہ فرنٹ کو مغربی ممالک اسلحہ فراہم کرتے ہیں۔


ولایت پورٹل:شام کی امن کونسل  نے آج خبر  دی ہے کہ داعش اور النصرہ فرنٹ کو کئی جگہوں سے اسلحہ فراہم کیا جاتا ہے جن میں اسرائیل اور یوکرین بھی شامل ہیں ادھر کویت کے  ایک اخبار نے اس ملک کی وزارت داخلہ کے حوالہ سے لکھا ہے  کچھ لوگ  یوکرین سے اسلحہ خردیتے ہیں اور ترکی کے راستہ داعش تک پہنچاتے ہیں نیز بلغاریہ بھی دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرانے کا ایک بڑا ذریعہ ہے تاہم ڈنمارک کا پرچم لگائے Marian danica کشتی بھی اسلحہ لے جاتے ہوئے دیکھی گئی ہے۔
تہران پریس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19