Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188188
Published : 4/7/2017 18:16

مصر میں محمد مرسی کی حکومت کے خلاف بغاوت میں ہمارا ہاتھ تھا:اسرائیلی وزیر اعظم کا اعتراف

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نشر ہوئی ہے جس میں نیتن ہاہو نے اعتراف کیا ہے کہ مصر میں محمد مرسی کی حکومت کے خلاف ہونے والی بغاوت میں ہمارا ہاتھ تھا۔



ولایت پورٹل:شوسل میڈیا پر نشر ہونے والی  اسرائیلی وزیر اعظم  کی فیلم میں  محمد مرسی کی طرف سے اسرائیل کو دھمکی دی گئی تھی کہ اگر وہ غزہ کے خلاف جنگ کو ختم نہیں کرے گا تو اخوان المسلمین اس کا جواب دے گی جس کے جواب میں نیتن یاہو نے کہا : جو حکومت صلح کے خلاف ہو اس کو ہٹائے بغیر کوئی چارہ نہیں تھا خاص طور پر جب اس کے صدر مرسی یہ کہیں کہ ہمیں اسرائیل سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا تو اس طرح کی حکومت کو ختم ہی ہونا تھا یادرہے کہ عبد الفتاح سیسی کی سربراہی میں بننے والی مصر کی موجودہ حکومت کے اسرائیل کے ساتھ گہرے روابط ہیں نیز یہ بھی کہا جاررہا ہے کہ سیسی اور نیتن یاہو کئی بار خفیہ طور پر میٹنگ  بھی کر چکے ہیں۔
Yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19