Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188254
Published : 8/7/2017 16:2

احرار الشام کا اہم سرغنہ ہلاک

شام میں سرگرم دہشگرد تنظیم احرار الشام کا ایک اہم کمانڈر نامعلوم افراد کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا ہے۔


ولایت پورٹل:ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حلب کے العرادہ نامی ایک گاؤں میں احرار الشام کا کمانڈر ابو معاویہ عرادہ کو نامعلوم نقاب پوش نے گولی ماری جس کے نتیجہ میں وہ ہلاک ہوگیا تاہم یہ کہا جاررہا ہے کہ یہ ہلاکت احرار الشام ،الحمزہ اور لواء السطان نامی دہشتگرد تنظیموں کے درمیان جاری جنگ کا نتیجہ ہے ۔
فانوس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20