Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188259
Published : 8/7/2017 17:5

داعش کا خاتمہ دہشتگردی کا خاتمہ نہیں:عراقی پارلیمنٹ اسپیکر

عنقریب داعش کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائے گا جو قیام امن کے لیے ایک اہم قدم ہوگا۔


ولایت پورٹل:اسپورٹنیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا ہے کہ داعش  کی شکست اور نابودی سے دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہو جائے گا  بلکہ فکری آزادی ملکی آزادی سے کہیں  زیادہ ضروری اور اہم  ہے تاہم انھوں نے کہا کہ داعش کا وجود عنقریب ختم ہوجائے گا اور اس سے خطہ  میں کسی حد تک امن وامان قائم ہوسکے گا ۔
جام نیوز




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14