Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188264
Published : 8/7/2017 17:38

بحرینی خواتین پر آل خلیفہ کے کارندوں کا حملہ

بحرین میں آل خلیفہ کے کارندے اور کرائے کے فوجیوں نے آیت عیسیٰ قاسم کے گھر کی طرف جارہی خواتین پر حملہ کیا۔


ولایت پورٹل:صوت المنامہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی کچھ خواتین کئی مہینوں سے نظر بند  اور محاصر ہ میں زندگی بسر کرنے والے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی خیریت معلوم کرنے  ان کے گھر کی طرف جارہی تھیں  تو راستہ میں آل خلیفہ کے   کرائے کے فوجیوں نے  ان پر حملہ کر دیا،  یاد ہے کہ بحرینی رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم 23.05.2017ء سے نظر بند ہیں اور ان کے گھر پراتنا سخت پہرا ہے کہ کسی کو خیریت دریافت کرنے کی بھی اجازت نہیں  اور اگر کوئی بحرینی شہری ان گھر سے نزدیک ہونے کی کوشش کرتا ہے تو آل خلیفہ اس کے ساتھ نہایت ہی برے طریقہ سے پیش آتی ہے جس میں اب تک کئی  افراد شہید اور سیکڑوں کی تعداد میں جیل جاچکے ہیں۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23