Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188272
Published : 9/7/2017 6:11

ٹی وی چینل پر موجود ٹرمپ اصلی ٹرمپ سے بالکل الگ ہیں:روسی صدر

پوٹین نے ٹرمپ کے ساتھ اپنی اس ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے امریکی صدر کی ان الفاظ میں تعریف کی:آپ جس ٹرمپ کو ٹی وی چینلس پر دیکھتے ہیں وہ اصل میں ایسے نہیں ہیں،وہ آپ کی بات کو سنتے بھی ہیں اور صحیح جواب بھی پیش کرتے ہیں۔


ولایت پورٹل:فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے کل امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کی جس میں انھوں نے کہا ماسکو واشنگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے۔
پوٹین نے ٹرمپ کے ساتھ اپنی اس ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے امریکی صدر کی ان الفاظ میں تعریف کی:آپ جس ٹرمپ کو ٹی وی چینلس پر دیکھتے ہیں وہ اصل میں ایسے نہیں ہیں،وہ آپ کی بات کو سنتے بھی ہیں اور صحیح جواب  بھی پیش کرتے ہیں۔
روسی صدر نے مزید کہا کہ اگر روس و امریکہ کے درمیان گفتگو آج  کی طرح جاری رہے تو ہم اچھے نتائج کی امید کرسکتے ہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18