Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188277
Published : 9/7/2017 16:17

لندن میں ایک بار پھر اسلام دشمنی کا مظاہرہ

کل مشرقی لندن کی ایک مسجد میں اوپن ڈور پروگرام میں ایک اسلام دشمن شخص نے خلل ڈالنے کی کوشش کی۔


ولایت پورٹل:thesunنیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کل مشرقی لندن کی ایک مسجد میں اوپن ڈور پروگرام ہورہا تھا جس میں نشے کے عالم میں ایک شخص نے داخل ہونے کی کوشش کی تو کچھ نمازیوں سے اس کو روکا جس پر اس نے اسلام اور  پیغمبر اسلام ﷺ کی توہین کرنا شروع کردی نیز مسلمانوں کو جان سے مار نے کی دھمکی   بھی اور جب اراکین مسجد میں سے ایک نے اس کو سمجھانے کی کوشش کی تو اس نے اس کے ساتھ ہاتھا پائی بھی  کی تاہم واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس آپہنچی اور مجرم کو تھانے لے گئی،قابل ذکر ہے کہ صرف فیس بک پر اب تک اس واقعہ کی ویڈیو بیس ہزار مرتبہ دیکھی جاچکی ہے۔
ایکنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17