Monday - 2018 August 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188282
Published : 9/7/2017 17:35

موصل کی آزادی کا باضابطہ اعلان

عراقی وزیر اعظم اور سپرم کمانڈر نے باضابطہ طور پر موصل کے دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد ہونے کا اعلان کیا ہے۔


ولایت پورٹل
:کچھ ہی دیر پہلے عراقی وزیر اعظم اور سپرم کمانڈر حیدر العبادی موصل میں داخل ہوئے اور اس عظیم کامیابی پر عراقی قوم اور مجاہدین کو مبارکباد پیش کی  اور عراق کے اس تاریخی شہر  کے دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد ہونے کا باضابطہ طور پر اعلان کیا  یادرہے کہ العبادی کے موصل پہنچنے سے کچھ ہی دیر پہلے مجاہدین  نے پرانے موصل کے المیدان علاقہ کو تکفیری دہشتگردوں سےآزاد کروایا اور کئی کوہلاک کیا۔
9صبح




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 August 20