Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188286
Published : 9/7/2017 18:29

قطر سے دشمنی کرو؛موصل کی تعمیر نو کردیں گے

سعودی عرب نے عراق کو پیشکش کی ہے کہ وہ خلیجی ممالک میں پیدا ہونے والے اختلاف میں اس کا ساتھ دیں تو وہ موصل کی تعمیر نو کردیں گے۔
ولایت پورٹل
:عراق کی دعوت اسلامی پارٹی کے اعلی عہدہ دار جاسم البیاتی نے خبر دی ہے کہ سعودی حکومت عراق پر دباو ڈال رہی ہے کہ خلیجی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے اختلاف میں اس کا ساتھ دے اس کے علاوہ المیادین نیوز ایجنسی نے بھی لکھا ہے   کہ سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ ہم موصل کی تعمیر نو کر دیں گے لیکن اس کے بدلہ عراق کو قطر سے روابط ختم کرنا ہوں گے بلکہ دشمنی  کر نا پڑے گی اسی وجہ سے عراقی وزیر اعظم کے سعودی عرب کے دورے میں کچھ دن کی تاخیر بھی  ہوئی لیکن عراق نے  خلیجی ممالک کے درمیان صلح کروانے کے لیے ثالث بننے کی پیشکش کی ہے۔
فارس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16