Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188293
Published : 10/7/2017 15:23

عراقی وزیر اعظم موصل کے باشندوں کے درد سننے اور فوج کو مبارکباد دینے موصل روانہ

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی عراق کے شہر موصل پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے موصل کی مکمل آزادی پر فوج اور رضاکار دستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عراقی قوم اور فوج کو مبارکباد پیش کی ہے۔


ولایت پورٹل:سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی عراق کے شہر موصل پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے موصل کی مکمل آزادی پر فوج اور رضاکار دستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عراقی قوم اور فوج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
عراقی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ عراقی وزیر اعظم موصل پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے عراق کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی،عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کی آزادی اور وہابی دہشت گردتنظیم داعش کی شکست  پر عراقی قوم اور فوج کو مبارکباد پیش کی،موصل کو حال ہی میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کیا ہے۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15