Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188313
Published : 11/7/2017 15:54

داعشی درندے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے

بوبکر بغدادی کی ہلاکت کی خبر آنے کے بعد مغربی موصل کے تلعفر شہر میں داعش کے درمیان بغاوت ہورہی ہے اور بہت سی تیزی سے گرفتاریاں عمل میں لائی جاری ہیں۔


ولایت پورٹل:سومریہ نیوز نے لکھا ہے کہ  تلعفر میں  ا س وقت داعش کے درمیان  بغاوت ہوچکی ہے اور ابوبکر کے ماننے والوں اور اس کے مخالفین کے درمیان کافی کشیدگی پائی جاتی ہے نیز دونوں طرف سے لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے،ماننے والوں کو اس لیے گرفتار کیا جارہا ہے کہ یہ لوگ بغدادی کی ہلاکت کا انتظار کر رہے تھے تاکہ خود اس منصب پر قبضہ کرسکیں،اس علاوہ  داعش نے ایک مختصر بیان بھی جاری کیا ہے جس میں بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ جلدی ہی اس کا جانشین معین کیا جائے گا ۔
ایسنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15