Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188318
Published : 11/7/2017 16:24

حسن نصر اللہ کے نام روس کا پیغام

روس نے سید حسن نصر اللہ کو پیغام دیا ہے کہ وہ خطہ میں جاری جنگ میں اپنا رول ادا کرتے رہیں۔


ولایت پورٹل:لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق  روس کے ایک اعلی عہدہ دار نے جنوبی لبنان کا دورہ کیا ہے ۔ جہاں انھوں نے حزب اللہ کے عہدہ داروں  خاص طور پر فوجی کمانڈروں سے  ملاقات کی ہے تاہم اس روسی عہدہ دار کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے لیکن کہا جارہا ہے  اس نے حزب اللہ کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں  سید حسن نصراللہ تک روس کا پیغام پہنچایا ہے  اگر چہ اس پیغام کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں  لیکن کہا جارہا ہے کہ اس میں سید حسن نصر اللہ سے کہا گیا ہے کہ وہ خطہ میں جاری جنگ میں اپنا رول ادا کرتے رہیں۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20