Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188320
Published : 11/7/2017 16:50

بیداری اسلامی:

اتحاد ہی ترقی کا ضامن ہے:رہبر انقلاب

ایک اسلامی ملک نے یہ ثابت کردیا کہ وہ امریکی سیاست کے سامنے جھکنے کے لئے تیار نہیں ہے،اس نے یہ بھی بتادیا کہ وہ امریکہ سے خوف زدہ نہیں ہے،اس لئے وہ چاہتے ہیں کہ ایک اسلامی مملکت دنیاکی اس اہم ٹکنالوجی سے لیس نہ ہونے پائے،یہ لوگ اس غرض سے دباؤ ڈال رہے ہیں،لیکن ہم اپنے فیصلہ میں مستحکم ہیں،یرانی قوم نے ۳۸ سال کے تجربہ سے یہ سمجھ لیا ہے کہ دشمن کے مکر سے تحفظ کا راستہ خدا پر بھروسہ اور میدان عمل میں صبر نیز مجاہدت کرنا ہے۔


ولایت پورٹل:آج ہماری نظر میں دنیا کا سب سے اہم مسئلہ اتحاد ہے،اگر یہ اتحاد قائم ہوجائے تو ہم علمی اور سیاسی ترقی بھی کرسکتے ہیں۔
کیا آپ یہ نہیں دیکھ رہے ہیں کہ جوہری توانائی کے سلسلہ میں دشمنان اسلام، ایران پرکتنا دباؤ ڈال رہے ہیں،جبکہ انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ ہم ایٹم بم نہیں بنانا چاہتے ہیں،یہ لوگ اس ملک میں علمی ترقی اور ایک اسلامی ملک میں ٹیکنکل اور فنی ترقی سے بہت ناراض ہیں،ایک اسلامی ملک نے یہ ثابت کردیا کہ وہ امریکی سیاست کے سامنے جھکنے کے لئے تیار نہیں ہے،اس نے یہ بھی بتادیا کہ وہ امریکہ سے خوف زدہ نہیں ہے،اس لئے وہ چاہتے ہیں کہ ایک اسلامی مملکت دنیاکی اس اہم ٹکنالوجی سے لیس نہ ہونے پائے،یہ لوگ اس غرض سے دباؤ ڈال رہے ہیں،لیکن ہم اپنے فیصلہ میں مستحکم ہیں،یرانی قوم نے ۳۸ سال کے تجربہ سے یہ سمجھ لیا ہے کہ دشمن کے مکر سے تحفظ کا راستہ خدا پر بھروسہ اور میدان عمل میں صبر نیز مجاہدت کرنا ہے،ہم آج تک اسی راستہ پر گامزن ہیں اور اس کے آثار و نتائج کا مزہ بھی چکھ رہے ہیں،خدا کی قوت و طاقت سے ہم اسی راستہ پر ثابت قدم رہیں گے اور اس کے آثار بھی انشاء اللہ ہمیں نظر آرہے ہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22