Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188326
Published : 11/7/2017 18:43

داعش کی شکست امریکہ کی شکست ہے:کمانڈر جزائری

کرائے کے امریکی فوجی جیسے عراق سے نکلے ہیں اسی طرح شام اور یمن سے بھی نکالے جائیں گے۔


ولایت پورٹل:ایرانی مسلح افواج کے ترجمان سردار سید مسعود جزائری  نے موصل کی دہشتگردوں کے چنگل سے آزادی  کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: خطہ کی عوامی طاقت دہشتگردی کو کسی بھی صورت میں  برداشت نہیں کر سکتی چاہے وہ کتنی ہی مضبوط کیوں ہو  اور امریکہ کے کرائے کے فوجی جیسے عراق سے نکلے ہیں ایسے ہی شام اور یمن سے بھی نکالے جائیں گے،انھوں نے مزید کہا:علاقہ کے سنگدل انتہا پسند امریکہ کی نیابت میں لڑرہے ہیں لہذا ان کی شکست اصل میں امریکہ کی شکست ہے نیز موصل کی آزادی نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی  تقسیم  خطہ کی آرزؤں کو خاک میں ملا دیا ہے ،آخر میں سردار جزایری نے موصل کی آزادی پر عراقی قوم کو مبارکباد پیش کی  اور اس کو ملک کی سالمیت قرار دیا۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14