Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188333
Published : 12/7/2017 17:10

پوری دنیا میں دہشتگردی پھیلانے والے ہر ایک کو دہشتگرد کہتے ہیں!!!

الجزائر میں تعینات سعودی عرب کے سفیر مزاحمتی تحریکوں کو نشانہ بنانے کے اپنے وطیر کو جاری رکھتے ہوئے حماس کو دہشتگرفد تنظیم قرار دیا۔


ولایت پورٹل:الجزائر میں تعینات سعودی عرب کے سفیر   سامی بن عبداللہ الصالح نے کہا:حماس ایک دہشتگرد تنظیم ہے جس نے خطہ میں کافی مشکلات کھڑی کر رکھی ہیں نیز یہ پروگنڈوں اور سازشوں کی بنیاد ہے اور فلسطین میں اگر کو ئی تحریک ہے تو وہ فلسطین ڈیموکریٹک پارٹی ہے یاد رہے کہ حال ہی میں کچھ عرب ممالک نے قطر کے ساتھ  یہ بہانہ بنا کر روابط منطقع کر لیے کہ یہ دہشتگردوں کی حمایت کرتا ہے    اب یہ لوگ اخوان المسلمین اور حماس کے اراکین کو قطر سے نکالنے پرزور دے ہیں۔
جام جم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17