Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188346
Published : 13/7/2017 15:17

معروف برطانوی داعشی ہلاک

برطانیہ کا رہنے والا داعش کا ایک معروف دہشتگرد تلعفر میں ہلاک ہوگیا ہے۔


ولایت پورٹل:سومریہ چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق  برطانوی شہری داعش سے منسلک معروف دہشتگرد ابوموسی مہاجر اور ایک آسٹریلین ساتھی کے ساتھ  تلفعر میں ہلاک ہوگیا ہے ، ابو موسی جو  نہایت ہی نشانہ باز اور دور سے نشانہ لگانہ لگانے میں مشہور تھا ،اس کو خلافت کا تیر کہا جاتا تھا،یاد رہے اس وقت تلعفر میں بیس سے تیس برطانوی شہری داعش کی دہشتگردیوں میں سرگرم ہیں  جن میں سے کچھ بڑے عہدوں پر بھی ہیں۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16