Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188349
Published : 13/7/2017 15:50

اتنا بھی تر لقمہ نہیں کہ ہر کو ئی اچک لے:قطر

قطر حکومت کےمواصلاتی آفس مینیجر نے کہا ہے کہ ہمارا ملک اتنا تر لقمہ بھی نہیں ہے کہ ہر کوئی آسانی سے اس کو اچک لے۔
ولایت پورٹل
:ترکی کی اناطولیہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر  حکومت  کےمواصلاتی آفس مینیجر سیف بن آل ثانی  نے عربی اور انگریزی میں اپنا پہلا ٹویٹ نشر کیا ہے  جس میں انھوں نے اپنے ملک کے خلاف جاری ظالمانہ محاصرہ اور سیاسی پروپگنڈہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس محاصرہ کا ہر طرح سے مقابلہ کرنے کو تیار ہیں  جبکہ ہمارے خلاف پہلے زہریلی کمپین چلائی گئی پھر پروپگنڈے کیے گئے اس کے بعدظالمانہ انداز  میں محاصرہ کیا اور  آخر میں خفیہ دستاویزات فاش کی گئیں لیکن  یہ یاد رہے کہ ہم بھی ایسا تر لقمہ نہیں ہیں کہ ہر کوئی آسانی سے چبا جائے۔
ایسنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17