Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188352
Published : 13/7/2017 16:37

تل ابیب سے مکہ مکرمہ براہ راست پرواز کی کوشش جاری!!!

صہیونی حکام اس کوشش میں ہیں کہ تل ابیب سے مکہ براہ راست پروازیں شروع ہوسکیں۔


ولایت پورٹل
:صہیونی وزیر موصلات ایوب قرانے کہا ہے کہ ہم سعودی حکومت کے ساتھ  بات کر رہے ہیں کہ تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع ہوسکیں  یاد رہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان اس وقت  سفارتی تعلقات نہیں ہیں  لیکن صہیونیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں امید ہے  کہ یہ روابط بھی جلدی ہی شروع ہوجائیں گے  اس لیے کہ اب حالات بدل چکے ہیں اور سعودی عرب نیز متحدہ عرب امارات  ہم سے براہ راست روابط کے خواہاں ہیں  اور امریکہ کی سربراہی میں اہم ان ممالک کے ساتھ ساسی روابط بھی برقرار کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے یاد رہے کہ  مقبوضہ فلسطین سے ہر سال ہزاروں مسلمان 1350کلو میٹر کا فاصہ بس سے طے کر کے  پہلے اردن اور وہاں سے سعودی عرب آتے ہیں  جن کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا  اورآل سعود کی دلی تمنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ اس کے روابط مضبوط سے مضبوط تر ہوسکیں۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16