Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188357
Published : 13/7/2017 17:4

الانبار میں خود کش دھماکہ

عراق کے صوبہ الانبار میں ایک خود کش حملہ ہوا ہے۔


ولایت پورٹل:میزان نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی ریاست الانبار میں ایک خود کش  حملہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین حفاظتی اہلکار جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ہیں،سرکاری ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ الکرمہ شہر میں موجود  قبائلی فوجی  چھاونی میں ہوا ہے  جس میں تین حفاظتی اہلکار جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ہیں تاہم امداد رساں ادارے نے مرنے والوں اور زخمیوں کو ہسپتال میں پہنچا دیا ہے۔
فانوس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16