Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188368
Published : 15/7/2017 12:14

صہیونی فوج کے ہاتھوں بیت المقدس کے امام گرفتار

اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ محمد حسن کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔


ولایت پورٹل:النشرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ محمد حسن کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجیوں نے بیت المقدس کے امام جمعہ کومسجد کے داخلی دروازے سے باہر نکلتے ہوئے گرفتار کرلیاہے، بعض فلسطینیوں نے مسجد الاقصی کے دروازے کے باہر ہی نمازادا کی کیونکہ صہیونی فوجیوں نے انھیں مسجد کے اندر جانے سے روک دیا تھا۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16