Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188373
Published : 15/7/2017 15:25

جس گھر میں قرآنِ کریم نہ پڑھا جائے اس کا حشر

حضرت امام جعفر صادق عليه السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ:وہ گھر جس کے اندر قرآنِ کریم نہیں پڑھا جاتا اور اللہ تعالیٰ کو یاد نہیں کیا جاتا،اس میں تین مصیبتیں داخل ہوجاتی ہیں:1۔برکت ختم ہو جاتی ہے۔2۔فرشتے اس گھر کو چھوڑ دیتے ہیں۔3 ۔ شياطين اس گھر کو اپنا مسکن بنا لیتے ہیں۔

ولایت پورٹل:حضرت امام جعفر صادق عليه السلام  ارشاد فرماتے ہیں کہ:وہ گھر جس کے اندر قرآنِ کریم نہیں پڑھا جاتا اور اللہ تعالیٰ کو یاد نہیں کیا جاتا،اس میں  تین مصیبتیں داخل ہوجاتی ہیں:
1۔برکت ختم ہو جاتی ہے ( ہمیشہ مالی مشکل  رہتی ہے)۔
2۔فرشتے اس گھر کو چھوڑ دیتے ہیں ( اس گھر میں اللہ تعالیٰ کی رحمت و فیض نازل نہیں ہوتی)۔
3 ۔ شياطين اس گھر کو اپنا مسکن بنا لیتے ہیں۔(جھگڑا اور جنگ و جدال اس گھر میں ہمیشہ جاری رہتا ہے)۔
(كافى، ج 2، ص 499، ح 1)۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20