Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188374
Published : 15/7/2017 15:40

مسجد الاقصی یہودیوں کو دے دو:سعودی مفتی

ایک سعودی مفتی نے فلسطینیوں سے کہا ہے کہ وہ مسجد الاقصی کو یہودیوں کو دے دیں جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہلچل مچی ہوئی ہے۔


ولایت پورٹل
:سعودی مفتی  احمد بن سعید قرنی نے ایک ساتھ کئی ٹویٹر نشر کیے ہیں جن میں اس نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کے لیے مرنے والوں کو شہید نہیں کہا جاسکتا، ا س نے کہا ہے کہ کیا فلسطینی مسلمانوں کی خون کی قیمت مسجد الاقصی سے کم ہے ؟ خدا سے ڈرو ! لوگوں کے خون کو مباح  نہ قرار دو،کس نے کہا ہے مسجد الاقصی کے لیے مرنے والے شہید ہیں؟،مفتی نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے منحرف  لیڈروں کی اتباع نہ کریں ورنہ شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، اس نے اپنی بات کی دلیل یہ پیش کی ہے کہ یہودی  مسجد الاقصی کو چھوڑیں گے نہیں  اور عرب اس کو آزاد کرنے  کے لیے لشکر نہیں بھیجیں گےلہذا حماس جو بھی کر رہی ہے اس میں صرف ہلاکت ہی ہلاکت ہے  اور خدا نے اس سلسلہ میں کوئی حکم نہیں دیا ہے نیزقرآن مجید نے کوئی حکم نہیں دیا ہے  کہ اگر ہم دشمن کے مقابلہ میں کمزور ہیں تب بھی لڑیں یاد رہے کہ اس سوشل میڈیا پر اس عجیب وغریب بیان پر کافی  رد عمل ہورہا ہے جس میں یک نے کہا ہے :قرنی صاحب  مسلمانوں کے اس مال  کے بارے میں کیا کہیں گے جو ان کے بادشاہ نے ٹرمپ پر نچھاور کیا ہے۔
العالم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11