Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188381
Published : 15/7/2017 16:42

امریکی حکام اپنے سابقہ حکام سے عبرت حاصل کریں:ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکام اپنے سے پہلے والوں سے سبق حاصل کریں اور ایرانی قوم سے عزت واحترام سے بات کریں۔


ولایت پورٹل:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیرس کے دورہ میں امریکی صدر کی جانب سے ایران کے خلاف بے ہودہ  بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے  کہا :لگتا ہے ٹرمپ کے مشیرحضرات ابھی تک وہم وخیال کی دنیا میں گھوم رہے ہیں اور بنیادی معلومات سے بھی بے خبر ہیں ، یہ لوگ ایران  اور خطہ کے موجود حالات سے بالکل ہی بے بہر ہ لگتے ہیں ،قاسمی نے امریکی حکومت کو تلقین کی ہے  علاقہ بلکہ پوری دنیا میں ایران کے مثبت قدم کو دیکھتے ہوئے اپنے آمرانہ سلوک اور سامراجیت سے باز آجائیں  اور ماضی سے عبرت حاصل کریں۔
العالم






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11