Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188384
Published : 15/7/2017 17:15

بین الاقوامی امور میں اثر انداز ہونے میں ایران بارھویں نمبر پر:عالمی اقتصادی فورم

عالمی اقتصادی فورم کے ایک سروے کے مطابق بین الاقوامی امور میں اثر انداز ہونے میں ایران کا بارھواں نمبر ہے۔


ولایت پورٹل:عالمی اقتصاد فورم کے اس سروے میں پچیس ممالک کے اٹھارہ ہزارشہریوں سے پوچھا گیا ہے ،فورم کی رپورٹ میں یہ بھی آیا ہے کہ  انچاس فیصد لوگ امریکہ سے زیادہ ایران کے اثر  انداز کے معتقد ہیں یارہے سروے کے مطابق کنیڈا کا پہلا نمبر ہے۔
فانوس





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16