Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188389
Published : 15/7/2017 17:56

میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا ؛عربوں ڈالر دو گے تو آؤں گا:ٹرمپ

ٹرمپ نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ میں نے ریاض جانے سے پہلے ہی آل سعود کو کہہ دیا تھا کہ ہم سے اربوں ڈالر کا اسلحاتی معاہدہ نیز امریکہ میں سرمایا کاری نہیں کرو گے تو میں وہاں نہیں آؤں گا۔



ولایت پورٹل:کئی مغربی ذرائغ ابلاغ  نے ٹرمپ کے اپنے پہلے سرکاری دورہ پر سعودی عرب جانے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا  لیکن آخر میں ٹرمپ نے خود ہی اپنا منھ کھول دیا ،اس نے سی۔بی۔این کو دیے جانے والے ایک انٹرو یو میں سعودی عرب کے اپنے دورے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ ہمارے روابط دوستانہ ہیں اوروہاں ہمارے فوجی اڈہ کا ہونا ضروری ہے لیکن اگر ہم قطر کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے تو دسیوں ملک ایسے ہیں جو ہمارےفوجی اڈے کو اپنے ہاں بنانے کے لیے تیار ہیں ،اس نے مزید کہا : میں دو دن سعودی عرب میں تھا  جہاں آل سعود نے  ہم سے اسلحہ ،جنگی جہاز اور ہمارے  ملک میں سرمایاکاری کرنے کے لیے اربوں ڈالر الگ کر رکھے تھے  اس لیے کہ میں نے ان سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اگرہم سے اربوں ڈالر کا معاہدہ نہیں کرو گےتو میں نہیں آؤں گا لیکن انھوں نے ویسا ہی کیا جیسا  میں نے کہا۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10