Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188390
Published : 15/7/2017 18:12

آج کی جنگ ارادوں کی جنگ ہے:رہبر انقلاب

امریکہ جمہوری اسلامی ایران کی قوتِ ایمانی، معصومین(ع) سے عشق اور ولایت فقیہ کی الہی قوت سے خوفزده ہے،نہ کہ عسکری قوت سے، ورنہ آغاز انقلاب میں ہی ایران کو تباه کردیتا جس وقت انقلاب نے آج جیسی عسکری ترقی قطعاً نہیں کی تهی بلکہ کسی حد تک فوجی اعتبار سے خالی ہاتھ تها۔


ولایت پورٹل:ایٹمی اسلحہ کسی بهی جنگ میں فتح کی دلیل نہیں ہے، نہ ہی ایٹمی اسلحلہ ہونا طاقتور ہونے کا ثبوت ہے۔
امریکہ جمہوری اسلامی ایران کی قوتِ ایمانی، معصومین(ع) سے عشق اور ولایت فقیہ کی الہی قوت سے خوفزده ہے،نہ کہ عسکری قوت سے، ورنہ آغاز انقلاب میں ہی ایران کو تباه کردیتا جس وقت انقلاب نے آج جیسی عسکری ترقی قطعاً نہیں کی تهی بلکہ کسی حد تک فوجی اعتبار سے خالی ہاتھ تها۔
ابرهہ کا لشکر اور طبس کا واقعه ظالمین کو اچهی طرح یاد ہے،الحمدلله ہم بے سرپرست نہیں ہیں ہمارا ولی و وارث مهدئ برحق(عج) ہم سے آگے میدان عمل میں موجود ہے۔
انقلاب اسلامی درحقیقت ظهور امام زمانہ(عج) کا پیش خیمہ ہے،ہمیں جاہیۓ که تمام مظلومین جهان کو انقلاب اسلامی سے روشناس کروائیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14