Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188395
Published : 16/7/2017 15:3

آل سعود نے بھی موصل کی آزادی پر مبارکباد دی؛ لیکن امریکہ کو!!!

سعودی عرب کے بادشاہ نے حریت انگیز اقدام کرتے ہوئے موصل کی آزادی کے سلسلہ میں امریکہ کے وزیر دفاع کی خدمت میں مبارکباد پیش کی ہے۔


ولایت پورٹل:پوری دنیا جانتی ہے کہ امریکہ کے پرچم تلے داعش کے خلاف بننے والے نام نہاد  اتحاد نے آج تک عراق اور شام میں زیادہ تر معصوم عوام ہی کا خون بہایا ہے  اور داعش کے خلاف شاید ہی ان کی بندوق سے کوئی گولی نکلی ہولیکن اس کے باجود جب عراقی فوج اور وہاں کی عوامی رضاکارانہ تنظیم حشد الشعبی کی دن رات محنت کے نتیجہ میں عظیم اور تاریخی شہر موصل داعش کے چنگل سے آزاد ہوا توامریکہ کے پٹھو سعودی عرب کے بادشاہ نے اپنے آقا کو خوش کرنے کے لیے اس کا سہرا امریکہ کے سر بادندھ دیااور وہاں کے وزیر خارجہ کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
اتاق خبر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20