Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188399
Published : 16/7/2017 15:42

دہشتگردوں اور قاتلوں کا ٹھکانہ کہیں بھی نہیں

اسرائیلی وزیر اعظم کے پیرس دورہ کے خلاف فرانسوی شہریوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔


ولایت پورٹل:اسرائیلی وزیر اعظم کے پیرس دورہ کے خلاف فرانسوی شہریوں نے سنیچر کے دن پیرس میں مظاہرہ کیا ہےجس میں انھوں صہیونیوں کی طرف ہونے والے تعمیراتی کام  اور غزہ محاصرہ کی شدید مزمت کی  تاہم کہ فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ان کے آج کے مذاکرات میں   فلسطین اور اسرائیل تنازعہ نیز خطہ میں جاری مسائل پر گفتگو ہوگی تاہم شام کے معاملات بھی زیر غور آئیں گے یاد رہے کہ ماکرون کے صدر بننے کے بعد نیتن یاہو کا  فر انس کا یہ پہلا دورہ ہے۔
فانوس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16