Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188406
Published : 16/7/2017 17:21

کرکوک میں داعش کا آخری ہوٹل بھی بند

داعش میں پائے جانے والے شدید بحران کے نتیجہ میں عراق کی ریاست کرکوک کے حویجہ شہر میں اس دہشتگرد تنظیم کا آخری ہوٹل بھی بند ہوگیا۔


ولایت پورٹل:مقامی ذرائع ابلاغ نے سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حویجہ شہرمیں کئی ایک ایسے ہوٹل تھے جنہیں یہاں کی عوام داعش کے ہوٹل کہتی تھی  لیکن جب سےیہ تنظیم مالی بحران کا شکار ہوئی ہے  خاص طور پر موصل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے یہ سب ہوٹل ایک ایک کر کے  بند ہونا شروع ہوگئے  یہاں تک کہ آخری ہوٹل جو بڑے بڑے داعشی سرغنوں کا اڈا تھا  وہ بھی بند ہوگیا،یاد ہے کہ حویجہ شہر 2014ء سے داعش کے قبضہ میں ہے اور اس وقت یہ اس تنظیم کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14