Friday - 2018 Dec 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188412
Published : 16/7/2017 18:5

ایسا صدر جس کو دستخط کرنے کا حق نہیں !!!

امریکہ میں صدارتی خطوط ابھی بھی اوباما کے نام سے جاری ہوتے ہیں۔
ولایت پورٹل
:امریکی روزنامہ انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بنے چھ مہینے سے زیادہ  ہوچکے ہیں لیکن  آج بھی جو لوگ امریکہ میں شہری حقوق کے  خواہاں ہیں  ان کی درخواستوں پر سابق صدر اوباما کے دستخط ہوتے ہیں، امریکہ کی یہ قدیمی رسم ہے کہ  جب کو ئی اس ملک کی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دیتا ہے اور وہ منظور ہو جاتی ہےتو اس کے نام یہاں کے صدر کی طرف سے  خوش آمدید کا ایک  خط آتا ہے جس پر صدر کے دستخط ہوتے ہیں ، حال ہی میں جب لندن کے ایک شخص کو امریکہ کی شہریت  ملنے کے بعد جب اس کو خط موصول ہوا تو اس پر اوباما کے دستخط تھےجبکہ ٹرمپ کو صدر بنے ہوئے چھ مہینے سے زیادہ ہو چکے ہیں تاہم  وائٹ ہاؤس نے اس سلسلہ میں کسی قسم کا اظہار خیال نہیں کیا ہے ۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Dec 14