Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188414
Published : 16/7/2017 18:24

پھل کھانے کا سب سے اچھا وقت ۔۔۔۔۔؟

پھل کھانے کے ساتھ اور خالی پیٹ پر کھانا جسم کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ دونوں وقت میں پھل میں موجود ریشہ اور وٹامن اپنا کام صحیح طرح سے کرپاتے ہیں۔


ولایت پورٹل:پھلوں کا صحیح وقت پر استعمال کرنا انتہائی ضروری ہے، کیونکہ پھل میں تمام قسم کے متناسب عنصر جیسے معدنی اجزاء، وٹامن وغیرہ ہوتے ہیں، جو آپ کے جسم کے لئے فائدہ مند ہوتے ہیں پھلوں کا صحیح وقت پر استعمال کرنے سے آپ  اپنے جسم کو مکمل طور پر صحت مند اور ہیلتھی رکھ سکتے ہیں، ایسے میں یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ آخر کیا ہے ان  کے کھانے کا صحیح وقت؟ماہرین  حفظان صحت کے  مطابق، ہمیں کچھ پھل کی مقدار صبح خالی پیٹ ،پر ایک گلاس پانی کے ساتھ  کھانا چاہئے، کیونکہ خالی پیٹ پر پھل استعمال کرنے سے آپ کے جسم کے اندر کی تمام گندگی ختم ہو جاتی ہے اور پورے دن آپ تازہ رہتے ہیں،دن کا آغاز کرنے کے لئے ہمیں پھل کی مقدار صبح ناشتا میں  لینا چاہئے، کیونکہ پھل میں Antioxidant کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو کہ جسم کو اندر سے مکمل طور صحت مند رکھنے میں مدد دیتے ہیں،پھل دوپہر کے کھانے کے ساتھ کھانا بھی اچھی عادت سمجھا جاتا ہے، کیونکہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب آپ قوت ہاضمہ کھانا ہضم  کرنے کی کارروائی میں ہوتی ہے، تو پھل ہضم میں بھی آسانی ہوتی ہے۔
پھل کھانے کے ساتھ اور خالی پیٹ پر کھانا جسم کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ دونوں وقت میں پھل میں موجود ریشہ اور وٹامن اپنا کام صحیح طرح سے کرپاتے ہیں۔

etemad


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15