Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188419
Published : 17/7/2017 13:52

ہندوستان میں انتخاب صدر کے لئے ووٹنگ جاری

ہندوستان کی ریاستی اور وفاقی اسمبلیوں میں صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔


ولایت پورٹل:ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان کی ریاستی اور وفاقی اسمبلیوں میں صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق دلت برادری سے تعلق رکھنے والے رام ناتھ کوؤند کی کامیابی کے امکانات روشن بتائے جارہے ہیں،اکترسالہ رام ناتھ کوؤندکوآج ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے مقبول ترین امیدوار قرار دیا جا رہا ہے،وہ مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے اس عہدے کے امیدوار ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14