Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188421
Published : 17/7/2017 14:5

ایران میں امریکی جاسوس کو 10 سال قید کی سزا

اسلامی جمہوریہ ایران میں گرفتار ہونے والے امریکی شہری کو جاسوسی کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای نے کہا ہے کہ امریکی شہری کو ایرانی انٹیلی جنس اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار امریکی جاسوس کو ایران کے معاملات میں مداخلت اور جاسوسی کے جرم میں 10سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ امریکی شہری کے پاس دہری شہریت ہے اور اس نے سزا کے خلاف اپیل بھی دائر کی ہے۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12