Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188423
Published : 17/7/2017 14:57

مسجد الاقصی میں ہونے والی ہلاکتوں پر حزب اللہ کا رد عمل

صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں کے شہادت طلبانہ حملے ان کے اندر مزاحمتی استقامت حوصلوں کی عکاسی کرتے ہیں۔


ولایت پورٹل:المنار چینل کی  رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی میں ہونے والی ہلاکتوں کے سلسلہ میں حزب اللہ نے  بیانیہ صادر کیا ہے جس میں مسجد الاقصی  میں شہید ہونے والے تین فلسطینی جوانوں کے حوصلوں  کو سراہنا کیا ہے  نیز کہا گیا ہے کہ صہیونیوں کے خلاف فلسطینیوں  کے شہادت طلبانہ حملے ان  کے اندر مزاحمتی استقامت حوصلوں کی عکاسی کرتے ہیں جو پورے فلسطین کی عوام میں پایا جاتا ہے  ،حزب اللہ نے یہ بھی کہا ہے کہ اس طرح کی مزاحمت سے فلسطینیوں کے درمیان مسجد الاقصی کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے ۔
مہر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22