Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188425
Published : 17/7/2017 15:26

امریکہ نے مریم میرزا خانی کا بائیولوجیکل قتل کیا ہے:روس

روسی ذرائع ابلاغ نے ایران کی ممتاز ریاضی داں مریم میرزاخانی کو موت کو امریکہ کے ہاتھوں بائیولوجیکل قتل قرار دیا ہے ۔


ولایت پورٹل:ایران کی مشہور یونیورسٹی شریف ٹیکنیکل یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ اور ریاضی نوبل انعام کی حامل مریم میرزا خانی  جو  امریکی نیشنل سائنس اکیڈمی کی پہلی  خاتون رکن بھی تھیں  ،روسی خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وہ اپنے وطن ایران واپس جانا چاہتی تھی کہ امریکہ نے ایران دشمنی میں  اس کا   بائیولوجیکل قتل کردیا۔
ساعت24



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23