Tuesday - 2018 August 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188434
Published : 17/7/2017 16:39

اسلام دشمنی کا ایک اور مظاہرہ؛ مانچسٹر میں ایک مسجد نذر آتش

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں اسلامی مرکز کی ایک مسجد کو کل رات آگ لگائی گئی جس میں کئی کلاس روم جل کر راکھ ہوگئے ۔


ولایت پورٹل
:لندن سے شائع ہونے والے اخبار ٹیلی گراف نے لکھا ہے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں اسلامی مرکز کی ایک مسجد کو کل رات آگ لگائی گئی  جس میں  تین کلاس روم  مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگئے لیکن کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ مشکوک ہےاوراس سلسلہ میں تحقیقات جاری ہیں لیکن بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے جان بوجھ کر آگ لگائی   ،یادرہے کہ تین سال پہلے بھی اسی مرکز کی ایک مینی بس کو جلادیا گیا تھا۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 August 14