Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188594
Published : 25/7/2017 11:22

عمار حکیم کا پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفٰی،نئی پارٹی بنانے کا کیا اعلان

عراق کے مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ سید عمار حکیم نے پارلیمنٹ کو خیرباد کہہ کر نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ سید عمار حکیم نے پارلیمنٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
واضح رہے کہ عمار حکیم کی پارلیمنٹ کو خیرباد کہنے کی وجہ ان کی جانب سے نوجوانوں کو ترجیح دینا تھی اور یہ امر ایوان نمائندگان میں اختلافات کا سبب بن رہا تھا۔
سید عمار حکیم اپنے والد سید عبدالعزیز حکیم کی رحلت کے بعد اگست 2009 میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔
سید عمار حکیم نے پارلیمنٹ کو خیرباد کہنے کے بعد نئی سیاسی جماعت کا اعلان بھی کردیا ہے۔

تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19