Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188602
Published : 25/7/2017 15:13

نیکی کے بدلہ نیکی نہیں ہےکیا؟

جب عرب ممالک نے قطر کا محاصرہ کرلیا تو ایران نے اس ملک کو اپنے فضائی حدود کھول دیے تا کہ یہ سانس لے سکے۔


ولایت پورٹل
:قطر کے وزیر خارجہ خالد بن محمد عطیہ نے کہا ہے کہ ایران ہمارا  بہترین پڑوسی ملک اور شمالی گیس میدان میں ہمارا شریک ہے  جس کی وجہ سے اس کا ساتھ دینا ہمارا فرض ہے، جب ہمارے بھائیوں نے ہم پر اپنے فضائی حدود بند کرلیے تو یہ ایران ہی تھا   جس نےفضائی حدود کھولے نیزہمارے لیے ضروری سامان بھی مہیا کیا،توکیا اب ہمیں اس نیکی کا جواب نیکی سے نہیں دینا چاہیے؟ انھوں نے مزید کہا:اگر عرب ممالک محاصرہ کو جاری رکھیں گے تو ہم بین الاقوامی قانونی چارہ جوئی کریں گے اور ان میں سے کسی بھی ملک کے ساتھ مذاکرات کی ہماری شرط محاصرہ کا خاتمہ ہے۔
جام جم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19