Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188606
Published : 25/7/2017 16:13

کویت کی حزب اللہ دشمنی

کویت کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش ہوا ہے جس میں حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے جوکویتی شہری بھی اس تنظیم کا رکن بنے گا یا اس کی سرگرمیوں میں حصہ لے گا اس کو 10سے20سال کی سزا ہوسکتی ہے۔

ولایت پورٹل:کویت کے ایک پارلیمنٹ ممبر ولیدالطباطبائی نے ایک بل پیش کیا ہے جس کے تحت حزب اللہ  کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا ہے اور اس کے ساتھ رابطہ کے جرم میں دس سے بیس سال کی سزا ہوسکتی ہے  یاد رہے یہ بل کویت کی عدالت کے اس فیصلہ کے بعد پیش ہوا ہے  جس میں العبدلی تنظیم کےکچھ اراکین کو حزب اللہ کے ساتھ روابط کے جرم میں سزا سنائی ہے اوراس پرعملدرامد بھی ہورہاہے لیکن اس کے فورا بعد حکومت کے پانسہ پلٹا اور کئی ایرانی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیاہےجس پر لبنان حکومت کے اعتراض بھی درج کروایا ہے۔
ساعت۲۴


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21