Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188618
Published : 25/7/2017 17:55

بریکنگ نیوز:

خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے ایرانی کشتی پر حملہ

موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق خلیج فارس میں امریکی بحریہ اور ایرانی بحریہ کا آمنا سامنا ہوا ہے،اس دوران امریکی بحری بیڑے کی جانب سے ایرانی کشتی پر فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ولایت پورٹل:خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے ایرانی کشتی پر حملہ کیا گیا ہے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق خلیج فارس میں امریکی بحریہ اور ایرانی بحریہ کا آمنا سامنا ہوا ہے،اس دوران امریکی بحری بیڑے کی جانب سے ایرانی کشتی پر فائرنگ کی گئی ہے، فائرنگ کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔


https://daily.urdupoint.com/livenews/2017-07-25/news-1133944.html


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23