Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188619
Published : 25/7/2017 17:59

داعشی درندوں نے اپنے ہی ساتھوں کو کیا نذر آتش

داعش کے دہشتگردوں نے عراق کے شہر تلعفر میں جنگ سے بھاگنے کے الزام میں اپنے ہی دس ساتھیوں کو آگ لگا دی۔

ولایت پورٹل:داعش کا قانون ہے جو بھی داعشی عراقی فوج سے نہیں لڑے گا یا جنگ سے بھاگنے کی کوشش کرے گا اس کو زندہ جلا دیاجائے گا اسی قانون کے تحت آج اس دہشتگرد  ٹولے نے  لوگوں  کے سامنے اپنے ہی دس لوگوں کو جلا کر راکھ کر دیا جن میں چار شام کے اور ایک سعودی شہری بھی شامل تھا ،یاد ہے  موصل سے منھ کی کھانے کے بعد اس وقت داعش نے تلعفر کا اپنا مرکز بنا رکھا ہے  البتہ اس شہر کی آزادی کے لیے بھی عراقی فوج اور عوامی رضاکار تنظیم حشد الشعبی نے کاروائی شروع کردی ہے ۔
فارس





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21