Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188621
Published : 25/7/2017 19:0

بیداری اسلامی:

اگر امت متحد ہوجائے تو سامراجیت خود دم توڑ دے گی:رہبر انقلاب

مغربی استعمار کے قدیم و جدید ہر دور میں یہ خطہ استعمار کے سیاسی مقاصد کی خدمت میں مصروف رہا اور جن ممالک کی خدمت کی گئی ان کا سردار و رئیس امریکہ ہے اگر اسلامی امت متحد ہوجاتی ،اسلامی حقیقی طاقت رونما ہوجاتی اور حقیقی اسلامی استقلال کا پرچم اس علاقہ میں لہراجاتا تو دشمنوں کا سیاسی اقتصادی اور ثقافتی اقتدار ختم ہوجاتا۔


ولایت پورٹل:اپنے ملکی، جغرافیائی، طبیعی، انسانی اور بے نظیر سرمایہ کے ذریعہ دنیائے اسلام کی ڈیڑھ ارب آبادی ایک عظیم متحدہ مجموعہ تشکیل دے سکتی ہے،تقریباً دو سوسال سے اس خطہ سے مغربی استعمار کی جیب بھری جارہی ہے،مغربی استعمار کے قدیم و جدید ہر دور میں یہ خطہ استعمار کے سیاسی مقاصد کی خدمت میں مصروف رہا اور جن ممالک کی خدمت کی گئی ان کا سردار و رئیس امریکہ ہے اگر اسلامی امت متحد ہوجاتی ،اسلامی حقیقی طاقت رونما ہوجاتی اور حقیقی اسلامی استقلال کا پرچم اس علاقہ میں لہراجاتا تو دشمنوں کا سیاسی اقتصادی اور ثقافتی اقتدار ختم ہوجاتا، وہ یہ سب دیکھنا نہیں چاہتے ،ان کی خواہش ہے کہ ان میں کبھی اتحاد و اتفاق پیدا نہ ہو، انہوں نے جو راستے پیدا کئے ہیں ان سے اختلاف کی خلیج بڑھتی چلی جائے گی،افسوس کہ یہ بیماری دنیائے اسلام کے جسم میں سرایت کرچکی ہے،میں آپ حضرات سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اس مسئلہ پر سنجیدگی سے غور کریں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10