Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188626
Published : 26/7/2017 12:5

شیعہ نشین علاقہ پر سعودی فوج نے داغے گولے

سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقہ العوامیہ پر سعودی سکیورٹی فورسز نے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے میں متعدد افراد کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔

ولایت پورٹل:یو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقہ العوامیہ پر سعودی سکیورٹی فورسز نے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے میں متعدد افراد کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے،اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے توپخانہ کے ذریعہ العوامیہ پر گولے داغے ہیں العوامیہ کو سعودی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ دو ماہ سے اپنے محاصرے میں لےرکھا ہے۔
شیعہ مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کے ہولناک اور سنگين جرائم میں اضافہ ہوگيا ہے جبکہ عالمی برادری سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ اقدامات پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے۔
چندروز قبل سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے 29 افراد کو جن میں زیادہ تر تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے سیاسی اور سماجی سر گرمیوں کی بنا پر موت کی سزا سنائی تھی۔

سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23