Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188627
Published : 26/7/2017 12:17

کردستان میں ریفرنڈم عراق کی ارضی سالمیت کے لئے خطرہ:حیدر العبادی

عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے عراقی صوبہ کردستان میں ریفرنڈم کو غیر قانونی قراردیدیا ہے۔


ولایت پورٹل:المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے عراقی صوبہ کردستان میں ریفرنڈم کو غیر قانونی قراردیدیا ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت عراقی قوم اور حکومت کی ملک کو دہشت گردی سے مکمل آزاد کرنے پر توجہ مرکوز ہے اور ایسی صورتحال میں کردستان کے ریفرنڈم کی باتیں عراقی ارضی سالمیت کے سراسر خلاف ہیں۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراقی فورسز عنقریب تلعفر کو آزاد کرنے کا آّپریشن شروع کریں گی۔

مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10