Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188628
Published : 26/7/2017 12:26

صرف ایک تصویر کی بناء پر :

سعودی دربار سے معتوب ہوئے ابو ظبی کے ولیعہد

سعودی عرب کے شہزادے عبدالعزیز بن فہد بن عبدالعزیز نے ابو ظبی کے ولیعہد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ابو ظبی کے ولیعہد شیطان صفت ہیں اور اس نے اپنی تصویر کو سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کی تصویر کے ساتھ چسپاں کیا ہے۔

ولایت پورٹل:اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہزادے عبدالعزیز بن فہد بن عبدالعزیز نے ابو ظبی کے ولیعہد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو ظہبی کے ولیعہد  شیطان صفت ہیں سعودی شہزادے نے ابوظبی کے ولیعہد  کی تصویر کو سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کی تصویر کے ساتھ چسپاں کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے،کہ ابو ظبی کے ولیعہد اپنی منحوس تصویر کو سعودی عرب کے باشاہ کی تصویر کے ساتھ چسپاں کرنے کی کوشش نہ کرے  کیونکہ سلمان عبدالعزیز الفیصلی کا بیٹا ہے جبکہ تیری شکل سیاہ اور شیطان جیسی ہے تو دین کا خائن ہے اورتجھے جہنم میں ڈالا جائے گا تو پست اور ذلیل انسان ہے۔

مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21