Wed - 2018 April 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188644
Published : 26/7/2017 16:47

دشمن کے ہر حساس نقطہ پر ہماری نظر ہے:ایرانی فوج کے نائب سربراہ

کمانڈرسید عبد الرحیم موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کے سب حساس نقطوں پر ہماری نظر ہے اور ہم جب چاہیں اس کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

ولایت پورٹل
:سپاہ پاسداران کی زمینی فوج کے نائب سربراہ اسید عبد الرحیم موسوی  آج کرمانشاہ میں سپاہ کے اعلی عہدہ داروں کے درمیان تقریر کرتے ہوئے کہا:پورے خطہ پر ہماری نظر ہے  ، یہ جو شام کے شہر دیر الزور میں قدس بٹالین کے ہمارے جوانوں  نے داعشی دہشتگردوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا ہے یہ سب ان تجربوں کی دین ہے جو ہم نے آٹھ سالہ ایران اور عراق کی جنگ میں حاصل کیے ہیں،کمانڈر موسوی نے مزید کہا: پوری دنیا سمجھ چکی ہے ہم اپنے دین  اور انقلابی اقدار کا سودا کسی سے بھی ہر گز نہیں کریں گے ،اگر کوئی ہمارے سامنے پٹاخے  چھوڑے گا   تو ہم اس کا جواب میزائل سے دیں گے،ہمارے سامنے دشمن دشمن ہے چاہے وہ چار آدمی ہوں یا دہشتگردوں کے عالمی سرغنہ آل سعود اور یہود ہم خدا کے علاوہ نہ کسی سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی کسی پر بھروسہ کرتے ہیں۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 April 25