Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188648
Published : 26/7/2017 17:26

عرسال کی چوٹیوں پر حزب اللہ پورے لبنان کی نیابت میں لڑ رہی ہے:لبنانی پارلمنٹ اسپیکر

عرسال کی چوٹیوں پر حزب اللہ پورے لبنان کی نیابت میں لڑ رہی ہے تو کم سے کم ہمیں اس کی حمایت تو کرنا ہی چاہیے۔


ولایت پورٹل:لبنان کی بعض سیاسی جماعتوں نے  عرسال کی پہاڑیوں پر حز ب اللہ کی کارائیوں کے سلسلہ میں اعتراضات کیے ہیں  جس پر اس ملک کے پارلمنٹ اسپیکرنبیہ بری نے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس کے لیے حزب اللہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیےکہ وہ عرسال کی مقبوضہ چوٹیوں پر ہم سب کی طرف سے لڑ رہی ہے  اور اس سلسلہ میں کم سے کم ہمیں اس  تنظیم کی حمایت تو کرنا ہی چاہیےیاد رہے عرسال کی چوٹیوں پر کئی سال سے دہشتگردوں نے قبضہ کر رکھا ہے اور حزب اللہ ان کو آزاد کروانے کے لی جنگ کر رہی ہے۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17