Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188657
Published : 27/7/2017 12:5

ریاست بہار میں نتیش نے اتحاد کا ساتھ چھوڑ بی جے پی کا دامن تھاما

بہار کی سایست میں کئی دن سے چل رہی رسہ کشی کے بعد بدھ کی شام کو اچانک جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے گورنر سے ملاقات کر وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا، جس سے ان کے اتحادی ساتھی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور کانگریس بھی سکتے میں آ گئے تھے،دیر شام بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نتیش کو حمایت کا اعلان کر دیا۔

ولایت پورٹل:بہار کی سایست میں کئی دن سے چل رہی رسہ کشی کے بعد بدھ کی شام کو اچانک جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے گورنر سے ملاقات کر وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا، جس سے ان کے اتحادی ساتھی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور کانگریس بھی سکتے میں آ گئے تھے،دیر شام بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نتیش کو حمایت کا اعلان کر دیا، جس کے بعد جمعرات کی صبح 10 بجے نتیش کو پھر وزیر اعلی کے عہدے کا حلف دلا دی گئی، اور ان کے ساتھ بی جے پی لیڈر سشیل کمار مودی کو نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف دلائی گئی ہے،
اور نئی حکومت سے جمعہ کو ایوان میں اکثریت ثابت کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18