Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188668
Published : 27/7/2017 14:55

حزب اللہ کی کامیابی دہشتگردی کے خلاف لڑنے کے دعوےداروں کے لیے پیغام

شہر عرسال کے اطراف میں حزب اللہ کی کامیابی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے عربی اور غربی دعویداروں کے لیے پیغام ہے۔


ولایت پورٹل:لبنان کے سابق وزیر خارجہ عدنان منصور نے  المیادین ٹی۔وی چینل کو دیے گئے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ ایک عظیم کمانڈر اورذمہ دار شخص ہیں ،انھوں کامیابی کی بلندیوں پر بھی انکساری کا دامن نہیں چھوڑا اور اپنی کامیابی کو  سب لبنانیوں کو تحفہ میں دے دیا،عرسال کی آزادی  مزاحمتی تحریک  اور لبنان کی عوام کے درمیان اتحاد کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے ،عدنان نے مزید کہا:دہشتگردوں نے لبنان کے بعض حصوں پر قبضہ کر رکھا تھا جس کی وجہ سے حزب اللہ جنگ کرنے پر مجبور ہوئی اور کامیابی کے بعد حسن نصراللہ نے کہا:کوئی بھی لبنانی اس کامیابی کو کسی خاص گروہ یا طبقہ کی کامیابی نہ سمجھے بلکہ یہ ہر لبنانی کی کامیابی ہے ان کی یہ بات انکساری کی اعلیٰ مثال ہے ،آخر میں سابق وزیر خارجہ نے کہا جو عربی اور غربی ممالک حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم کہہ رہے انھیں معلوم ہونا چاہیے کہ اگر دنیا دہشتگردی سے مقابلہ کرنا چاہتی ہے تو حزب اللہ نے یہ کر دکھایا ہے ۔
irib.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20